May 2, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 80

قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنظَرِينَ

اﷲ نے فرمایا : ’’ چل، تجھے اُن لوگوں میں شامل کر لیا گیا ہے جنہیں مہلت دی جائے گی

آیت ۸۰:   قَالَ فَاِنَّکَ مِنَ الْمُنْظَرِیْنَ: ’’اللہ نے فرمایا: ٹھیک ہے تمہیں یہ مہلت دے دی گئی۔‘‘

        اللہ تعالیٰ کے اس حکم میں بھی ’’استحقار‘‘ کا وہی انداز محسوس کیا جا سکتا ہے جو اوپر آیت ۷۷ میں پایا جاتا ہے۔ 

UP
X
<>