May 2, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 79

قَالَ رَبِّ فَأَنظِرْنِي إِلَى يَوْمِ يُبْعَثُونَ

اُس نے کہا : ’’ میرے پروردگار ! پھر تو مجھے اُس دن تک کیلئے (جینے کی) مہلت دیدے جس دن لوگوں کو دوبارہ زندہ کیا جائے گا۔‘‘

آیت ۷۹:   قَالَ رَبِّ فَاَنْظِرْنِیْٓ اِلٰی یَوْمِ یُبْعَثُوْنَ: ’’اُس نے کہا :پروردگار! پھر مجھے مہلت دے‘ اُس دن تک جب یہ لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے۔‘‘

UP
X
<>