قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 78
وَإِنَّ عَلَيْكَ لَعْنَتِي إِلَى يَوْمِ الدِّينِ
اور یقین جان، قیامت کے دن تک تجھ پر میری پھٹکار رہے گی۔‘‘
آیت ۷۸: وَّاِنَّ عَلَیْکَ لَعْنَتِیْٓ اِلٰی یَوْمِ الدِّیْنِ: ’’اور اب تم پر میری لعنت رہے گی جزا اور سزا کے دن تک۔‘‘