May 2, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 77

قَالَ فَاخْرُجْ مِنْهَا فَإِنَّكَ رَجِيمٌ

اﷲ نے فرمایا کہ : ’’ اچھا تو نکل جا یہاں سے ! کیونکہ تو مردُود ہے

آیت ۷۷:   قَالَ فَاخْرُجْ مِنْہَا فَاِنَّکَ رَجِیْمٌ: ’’اللہ نے فرمایا :نکل جاؤ یہاں سے !اب تم مردود ہو گئے ہو۔‘‘ 

UP
X
<>