May 19, 2024

قرآن کریم > النساء >surah 4 ayat 111

وَمَن يَكْسِبْ إِثْمًا فَإِنَّمَا يَكْسِبُهُ عَلَى نَفْسِهِ وَكَانَ اللَّهُ عَلِيمًا حَكِيمًا

اور جو شخص کوئی گناہ کمائے، تو وہ اس کمائی سے خود اپنے آپ کو نقصان پہنچاتا ہے۔ا ور اﷲ پورا علم بھی رکھتا ہے، حکمت کا بھی مالک ہے

ٓیت 111:  وَمَنْ یَّـکْسِبْ اِثْمًا فَاِنَّمَا یَکْسِبُہ عَلٰی نَفْسِہ وَکَانَ اللّٰہُ عَلِیْمًا حَکِیْمًا: ’’ جو کوئی بھی گناہ کماتا ہے تو وہ اس کا وبال اپنی ہی جان پر لیتا ہے۔ اوراللہ علیم اور حکیم ہے۔‘‘

UP
X
<>