May 19, 2024

قرآن کریم > النساء >surah 4 ayat 45

وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِأَعْدَائِكُمْ وَكَفَى بِاللَّهِ وَلِيًّا وَكَفَى بِاللَّهِ نَصِيرًا

اور اﷲ تمہارے دشمنوں کو خوب جانتا ہے، اور رکھوالا بننے کیلئے بھی اﷲ کافی ہے، اور مددگار بننے کیلئے بھی اﷲ کافی ہے

 آیت 45:   وَاللّٰہُ اَعْلَمُ بِاَعْدَآئِکُمْ:’’اللہ تمہارے دشمنوں سے خوب واقف ہے۔‘‘

             وَکَفٰی بِاللّٰہِ وَلِــیًّا وَّکَفٰی بِاللّٰہِ نَصِیْرًا:’’اور اللہ کافی ہے تمہارے ولی اور پشت پناہ ہونے کی حیثیت سے اور وہ کافی ہے تمہارے مددگار ہونے کے اعتبار سے۔‘‘ 

UP
X
<>