May 2, 2024

قرآن کریم > النساء >surah 4 ayat 55

فَمِنْهُم مَّنْ آمَنَ بِهِ وَمِنْهُم مَّن صَدَّ عَنْهُ وَكَفَى بِجَهَنَّمَ سَعِيرًا

چنانچہ ان میں سے کچھ ان پر ایمان لائے اور کچھ نے ان سے منہ موڑ لیا۔ اور جہنم ایک بھڑکتی آگ کی شکل میں (ان کافروں کی خبر لینے کیلئے) کافی ہے

 آیت55:  فَمِنْہُمْ مَّنْ اٰمَنَ بِہ وَمِنْہُمْ مَّنْ صَدَّ عَنْہُ: ’’پس ان میں سے وہ بھی ہیں جو اس پر ایمان لے آئے ہیں اور وہ بھی ہیں جو اس سے رُک گئے ہیں۔‘‘

             وَکَفٰی بِجَہَنَّمَ سَعِیْرًا: ’’اور ایسے لوگوں کے لیے تو جہنم کی بھڑکتی ہوئی آگ ہی کافی ہے۔‘‘ 

UP
X
<>