May 3, 2024

قرآن کریم > غافر >sorah 40 ayat 40

مَنْ عَمِلَ سَيِّئَةً فَلا يُجْزَى إِلاَّ مِثْلَهَا وَمَنْ عَمِلَ صَالِحًا مِّن ذَكَرٍ أَوْ أُنثَى وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَأُوْلَئِكَ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ يُرْزَقُونَ فِيهَا بِغَيْرِ حِسَابٍ

او ر جس شخص نے کوئی بُرائی کی ہوگی، اُسے اُسی کے برابر بدلہ دیا جائے گا، اور جس نے نیک کا م کیا ہوگا، چاہے وہ مرد ہو یا عورت، جب کہ وہ مومن ہو، تو ایسے لوگ جنت میں داخل ہوں گے۔ وہاں اُنہیں بے حساب رزق دیا جائے گا

آیت ۴۰:   مَنْ عَمِلَ سَیِّئَۃً فَلَا یُجْزٰٓی اِلَّا مِثْلَہَا: ’’جس نے کوئی بدی کمائی ہو گی تو اُسے بدلہ ملے گا اُسی کے مانند۔‘‘

         وَمَنْ عَمِلَ صَالِحًا مِّنْ ذَکَرٍ اَوْ اُنْثٰی وَہُوَ مُؤْمِنٌ  ’’اور جو کوئی نیک عمل کرے گا‘ چاہے مرد ہو یا عورت‘ لیکن ہو وہ مؤمن‘‘

         فَاُولٰٓئِکَ یَدْخُلُوْنَ الْجَنَّۃَ یُرْزَقُوْنَ فِیْہَا بِغَیْرِ حِسَابٍ: ’’تو وہی لوگ جنت میں داخل ہوں گے‘ وہاں انہیں رزق ملے گا بغیر حساب کے۔‘‘

UP
X
<>