May 6, 2024

قرآن کریم > غافر >sorah 40 ayat 51

إِنَّا لَنَنصُرُ رُسُلَنَا وَالَّذِينَ آمَنُوا فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَيَوْمَ يَقُومُ الأَشْهَادُ

یقین رکھو کہ ہم اپنے پیغمبروں اور ایمان لانے والوں کی دُنیوی زندگی میں بھی مدد کرتے ہیں ، اور اُس دن بھی کریں گے جب گواہی دینے والے کھڑے ہوں گے

آیت ۵۱:   اِنَّا لَنَنْصُرُ رُسُلَنَا وَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا فِی الْحَیٰوۃِ الدُّنْیَا وَیَوْمَ یَـقُوْمُ الْاَشْہَادُ: ’’ہم لازماً مدد کرتے ہیںاپنے رسولوں کی اور اُن لوگوں کی جو ایمان لائے دنیا کی زندگی میں بھی‘ اور اُس دن بھی (مدد کریں گے) جس دن گواہ کھڑے ہوں گے۔‘‘

UP
X
<>