May 6, 2024

قرآن کریم > غافر >sorah 40 ayat 52

يَوْمَ لا يَنفَعُ الظَّالِمِينَ مَعْذِرَتُهُمْ وَلَهُمُ اللَّعْنَةُ وَلَهُمْ سُوءُ الدَّارِ

جس دن ظالموں کو اُن کی معذرت کچھ بھی فائدہ نہیں دے گی، اور اُن کے حصے میں پھٹکار ہوگی، اور اُن کیلئے رہائش کی بدترین جگہ

آیت ۵۲:   یَوْمَ لَا یَنْفَعُ الظّٰلِمِیْنَ مَعْذِرَتُہُمْ  ’’جس دن کہ ظالموں کو اُن کی معذرت کچھ فائدہ نہ دے گی‘‘

         وَلَہُمُ اللَّعْنَۃُ وَلَہُمْ سُوْٓءُ الدَّارِ: ’’اور ان کے لیے لعنت ہو گی اور ان کے لیے بہت ُبرا گھر ہو گا۔‘‘

UP
X
<>