May 6, 2024

قرآن کریم > غافر >sorah 40 ayat 53

وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْهُدَى وَأَوْرَثْنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ الْكِتَابَ

اور ہم نے موسیٰ کو ہدایت عطا کی، اور بنی اِسرائیل کو اُس کتاب کا وارث بنایا

آیت ۵۳:   وَلَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَی الْہُدٰی وَاَوْرَثْنَا بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ الْکِتٰبَ: ’’اورہم نے موسیٰؑ کو ہدایت دی تھی اور ہم نے وارث بنایا تھا بنی اسرائیل کو کتاب کا ۔‘‘

UP
X
<>