May 6, 2024

قرآن کریم > غافر >sorah 40 ayat 58

وَمَا يَسْتَوِي الأَعْمَى وَالْبَصِيرُ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَلا الْمُسِيءُ قَلِيلاً مَّا تَتَذَكَّرُونَ

اور اَندھا اور بینائی رکھنے والا دونوں برابر نہیں ہوتے، اور نہ وہ لوگ جو ایمان لائے، اور اُنہوں نے نیک عمل کئے، وہ اور بدکار برابر ہیں ، (لیکن) تم لوگ بہت کم دھیان دیتے ہو

آیت ۵۸:   وَمَا یَسْتَوِی الْاَعْمٰی وَالْبَصِیْرُ: ’’اور برابر نہیں ہو سکتے اندھے اور آنکھوں والے‘‘

         وَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَلَا الْمُسِیْٓئُ: ’’اور (نہ برابر ہو سکتے ہیں) وہ جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کیے اور وہ جو بدکار ہیں۔‘‘

         قَلِیْلًا مَّا تَتَذَکَّرُوْنَ : ’’بہت ہی کم ہے جو کہ تم سبق حاصل کرتے ہو۔‘‘

UP
X
<>