May 5, 2024

قرآن کریم > غافر >sorah 40 ayat 59

إِنَّ السَّاعَةَ لآتِيَةٌ لاَّ رَيْبَ فِيهَا وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لا يُؤْمِنُونَ

یقین رکھو کہ قیامت کی گھڑی ضرور آنے والی ہے، جس میں کسی شک کی گنجائش نہیں ہے، لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے

آیت ۵۹:   اِنَّ السَّاعَۃَ لَاٰتِیَۃٌ لَّا رَیْبَ فِیْہَا وَلٰکِنَّ اَکْثَرَ النَّاسِ لَا یُؤْمِنُوْنَ: ’’(اوردیکھو !) یقیناقیامت آ کر رہے گی اس میں کوئی شک نہیں ہے‘ لیکن اکثر لوگ ماننے والے نہیں ہیں۔‘‘

UP
X
<>