May 5, 2024

قرآن کریم > غافر >sorah 40 ayat 70

الَّذِينَ كَذَّبُوا بِالْكِتَابِ وَبِمَا أَرْسَلْنَا بِهِ رُسُلَنَا فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ

یہ لوگ وہ ہیں جنہوں نے اِس کتاب کو بھی جھٹلا یا ہے، اور اُس (تعلیم) کو بھی جس کا حامل بنا کر ہم نے اپنے پیغمبر بھیجے تھے۔ چنانچہ اِنہیں عنقریب پتہ لگ جائے گا

آیت ۷۰:   الَّذِیْنَ کَذَّبُوْا بِالْکِتٰبِ وَبِمَآ اَرْسَلْنَا بِہٖ رُسُلَنَا  فَسَوْفَ یَعْلَمُوْنَ: ’’وہ لوگ کہ جنہوں نے جھٹلایا کتاب کو اور ان چیزوں کو جن کے ساتھ ہم نے بھیجا اپنے رسولوں کو‘ تو عنقریب انہیں معلوم ہو جائے گا۔‘‘

        بس کچھ ہی وقت کی بات ہے‘ اصل حقیقت ان پر منکشف ہو جائے گی۔ 

UP
X
<>