May 6, 2024

قرآن کریم > غافر >sorah 40 ayat 73

ثُمَّ قِيلَ لَهُمْ أَيْنَ مَا كُنتُمْ تُشْرِكُونَ مِن دُونِ اللَّهِ 

پھر اِن سے کہا جائے گا : ’’ کہاں ہیں اﷲ کے سوا وہ (تمہارے معبود) جنہیں تم خدائی میں اُس کا شریک مانا کرتے تھے؟‘‘

آیت ۷۳:   ثُمَّ قِیْلَ لَہُمْ اَیْنَ مَا کُنْتُمْ تُشْرِکُوْنَ  مِنْ دُوْنِ اللّٰہِ: ’’پھر ان سے کہا جائے گا:کہاں ہیں وہ جنہیں تم شریک بنایا کرتے تھے اللہ کے سوا؟‘‘

UP
X
<>