قرآن کریم > غافر >sorah 40 ayat 76
ادْخُلُوا أَبْوَابَ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِينَ
جاؤ، جہنم کے دروازوں میں ہمیشہ رہنے کیلئے داخل ہو جاؤ، کیونکہ تکبر کرنے والوں کا ٹھکانا بہت ہی بُرا ہے۔‘‘
آیت ۷۶: اُدْخُلُوْٓا اَبْوَابَ جَہَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْہَا: ’’اب داخل ہو جائو جہنم کے دروازوں میں‘ اس میں ہمیشہ رہنے کے لیے ۔‘‘
فَبِئْسَ مَثْوَی الْمُتَکَبِّرِیْنَ : ’’تو یہ بہت ہی ُبرا ٹھکانہ ہے متکبرین ّکا۔‘‘
اب اگلی آیت میں حضور سے خطاب کر کے آپؐ کی وساطت سے تمام مسلمانوں کو تسلی دی جا رہی ہے.