May 9, 2024

قرآن کریم > غافر >sorah 40 ayat 81

وَيُرِيكُمْ آيَاتِهِ فَأَيَّ آيَاتِ اللَّهِ تُنكِرُونَ

اور اﷲ تمہیں اپنی نشانیاں دِکھا رہا ہے، پھر تم اﷲ کی کن کن نشانیوں کا انکار کروگے؟

آیت ۸۱:   وَیُرِیْکُمْ اٰیٰتِہٖ فَاَیَّ اٰیٰتِ اللّٰہِ تُنْکِرُوْنَ: ’’اور وہ تمہیں اپنی آیات دکھاتا رہتا ہے‘ تو تم اللہ کی کون کون سی آیات کا انکار کرو گے؟‘‘

        گزشتہ تین آیات میں آیاتِ آفاقیہ کا ذکر ہوا ۔ اب آگے ’’ایام اللہ‘‘ یعنی عبرت آموز تاریخی حقائق کا تذکرہ ہے۔ 

UP
X
<>