May 5, 2024

قرآن کریم > الزخرف >sorah 43 ayat 50

فَلَمَّا كَشَفْنَا عَنْهُمُ الْعَذَابَ إِذَا هُمْ يَنكُثُونَ

پھر جب ہم اُن سے عذاب کو دُور کردیتے تو پل بھر میں وہ اپنا وعدہ توڑ ڈالتے تھے

آیت ۵۰:  فَلَمَّا کَشَفْنَا عَنْہُمُ الْعَذَابَ اِذَا ہُمْ یَنْکُثُوْنَ : ’’پھر جب ہم دُور کر دیتے تھے ان سے وہ عذاب تو اُسی وقت وہ وعدے سے پھر جاتے تھے۔ ‘‘

UP
X
<>