April 26, 2024

قرآن کریم > الدخان >sorah 44 ayat 28

كَذَلِكَ وَأَوْرَثْنَاهَا قَوْمًا آخَرِينَ

اُن کا انجام اسی طرح ہوا، اور ہم نے ان سب چیزوں کا وارث ایک دوسری قوم کو بنادیا

آیت ۲۸:  کَذٰلِکَ  وَاَوْرَثْنٰہَا قَوْمًا اٰخَرِیْنَ: ’’ یوں ہی ہوا‘ اور ہم نے وارث بنا دیا ان چیزوں کا دوسرے لوگوں کو۔‘‘ 

UP
X
<>