April 26, 2024

قرآن کریم > الدخان >sorah 44 ayat 36

فَأْتُوا بِآبَائِنَا إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ

اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادوں کو اُٹھا لاؤ۔‘‘

آیت ۳۶:  فَاْتُوْا بِاٰبَآئِنَآ اِنْ کُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ: ’’تو لاؤ ذرا ہمارے آباء و اَجداد کو‘ اگر تم سچے ہو!‘‘

          اپنے موقف کے حمایت میں وہ لوگ یہ دلیل دیتے کہ اگر تم بعث بعد الموت کے عقیدے کو سچ مانتے ہو تو ذرا ہمارے فوت شدہ آباء و اَجداد کو زندہ کر کے دکھاؤ! 

UP
X
<>