April 26, 2024

قرآن کریم > ق >sorah 50 ayat 24

أَلْقِيَا فِي جَهَنَّمَ كُلَّ كَفَّارٍ عَنِيدٍ

(حکم دیا جائے گا کہ) تم دونوں ہر اُس شخص کو جہنم میں ڈال دو جو کٹر کافر اور حق کا پکا دُشمن تھا

آيت 24:  أَلْقِيَا فِي جَهَنَّمَ كُلَّ كَفَّارٍ عَنِيدٍ:  «(الله تعالى فرمائے گا:) جھونك دو جهنم ميں هر نا شكرے سركش كو».

يه حكم گويا اس انسان اور اس كے ساتهى شيطان دونوں كے ليے هوگا.

UP
X
<>