April 13, 2021

قرآن کریم > ق >sorah 50 ayat 3

أَإِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا ذَلِكَ رَجْعٌ بَعِيدٌ

بھلا کیا جب ہم مرکھپ جائیں گے اور مٹی ہوجائیں گے، (اُس وقت ہمیں پھر زندہ کیا جائے گا؟) یہ واپسی تو ہماری سمجھ سے دُور ہے۔‘‘

آيت 3:  أَإِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا:  «كيا جب هم مر جائيں گے اور مٹى هو جائيں گے (تو هم پهر سے زنده كيے جائيں گے؟)».

ذَلِكَ رَجْعٌ بَعِيدٌ:  «يه لوٹايا جانا تو بهت دور كى بات هے».

مر كر مٹى هو جانے كے بعد همارا دوباره زنده هونا بالكل انهونى سى بات هے، يه بعيد از قياس دعوى كركے يه صاحب بهت دور كى كوڑى لائے هيں.

UP
X
<>