May 5, 2024

قرآن کریم > الذاريات >sorah 51 ayat 16

آخِذِينَ مَا آتَاهُمْ رَبُّهُمْ إِنَّهُمْ كَانُوا قَبْلَ ذَلِكَ مُحْسِنِينَ 

کہ اُن کا پروردگار اُنہیں جو کچھ دے گا، اُسے وصول کر رہے ہوں گے۔ وہ لوگ اس سے پہلے ہی نیک عمل کرنے والے تھے

آيت 16:  آخِذِينَ مَا آتَاهُمْ رَبُّهُمْ إِنَّهُمْ كَانُوا قَبْلَ ذَلِكَ مُحْسِنِينَ:  «وه (شكريے كے ساتھ) لے رهے هوں گے جو كچھ ان كا رب انهيں دے گا يه وه لوگ هيں جو اس سے پهلے نيكوكار تھے».

يه لوگ دنيا كى زندگى ميں اپنے نيك اعمال كى وجه سے درجه احسان تك پهنچے هوئے تھے.

UP
X
<>