May 5, 2024

قرآن کریم > الذاريات >sorah 51 ayat 17

كَانُوا قَلِيلاً مِّنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ 

وہ رات کے وقت کم سوتے تھے

آيت 17:  كَانُوا قَلِيلًا مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ:  «رات كا تھوڑا هى حصه هوتا تھا جس ميں وه سوتے تھے».

ان لوگوں كى راتوں كا بيشتر حصه اپنے رب كے حضور حاضرى ميں گزرتا تھا. سورة الفرقان ميں «عباد الرحمن» كے اس معمول كا ذكر اس طرح آيا هے: (وَالَّذِينَ يَبِيتُونَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَقِيَامًا). «اور وه لوگ راتيں بسر كرتے هيے اپنے رب كے حضور سجدے اور قيام كرتے هوئے».

UP
X
<>