May 2, 2024

قرآن کریم > الذاريات >sorah 51 ayat 22

وَفِي السَّمَاء رِزْقُكُمْ وَمَا تُوعَدُونَ

اور آسمان ہی میں تمہارا رزق بھی ہے، اور وہ چیز بھی جس کا تم سے وعدہ کیا جارہا ہے

آيت 22:  وَفِي السَّمَاءِ رِزْقُكُمْ وَمَا تُوعَدُونَ:  «اور آسمان ميں تمهارا رزق هے اور وه بھى جس كا تم سے وعده كيا جا رها هے».

الله تعالى كى طرف سے تمهارا رزق بھى طے شده هے اور تمهارے جنت يا دوزخ ميں جانے كا فيصله بھى اسى كى مشيت سے هوتا هے.

UP
X
<>