May 2, 2024

قرآن کریم > الذاريات >sorah 51 ayat 30

قَالُوا كَذَلِكَ قَالَ رَبُّكِ إِنَّهُ هُوَ الْحَكِيمُ الْعَلِيمُ 

مہمانوں نے کہا : ’’ تمہارے پروردگار نے ایسا ہی فرمایا ہے۔ یقین جانو وہی ہے جو بڑی حکمت کا، بڑے علم کا مالک ہے۔‘‘

آيت 30:  قَالُوا كَذَلِكِ قَالَ رَبُّكِ:  «انهوں نے كها: ايسا هى فرمايا هے آپ كے رب نے».

فرشتے جو انسانى شكل ميں تھے انهوں نے جواب ديا: يقينًا ايسا هى هو گا، هم اپنى طرف سے يه خبر نهيں دے رهے، بلكه يه آپ كے رب كا فيصله هے.

إِنَّهُ هُوَ الْحَكِيمُ الْعَلِيمُ:  «يقينًا وه سب كچھ جاننے والا بھى هے اور بهت حكمت والا بھى».

UP
X
<>