قرآن کریم > الذاريات >sorah 51 ayat 31
قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ أَيُّهَا الْمُرْسَلُونَ
اِبراہیم نے کہا : ’’ اﷲ کے بھیجے ہوئے فرشتو ! تم کس مہم پر ہو؟‘‘
آيت 31: قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ أَيُّهَا الْمُرْسَلُونَ: «ابراهيم نے پوچھا كه اے ايلچيو! پھر آپ لوگوں كا مقصد كيا هے؟»
آپ كا قصد واراده كيا هے؟ كيا خصوصى مهم آپ كو درپيش هے؟