May 3, 2024

قرآن کریم > الذاريات >sorah 51 ayat 38

وَفِيْ مُوْسٰٓى اِذْ اَرْسَلْنٰهُ اِلٰى فِرْعَوْنَ بِسُلْطٰنٍ مُّبِيْنٍ

اور موسیٰ (کے واقعے) میں بھی (ہم نے ایسی ہی نشانی چھوڑ دی تھی) جب ہم نے اُنہیں ایک کھلی ہوئی دلیل کے ساتھ فرعون کے پاس بھیجا تھا

آيت 38:  وَفِي مُوسَى إِذْ أَرْسَلْنَاهُ إِلَى فِرْعَوْنَ بِسُلْطَانٍ مُبِينٍ:  «اور موسى كے معاملے ميں بھى (نشانى هے) جب هم نے اسے بھيجا فرعون كى طر ف كھلى سند دے كر».

UP
X
<>