April 26, 2024

قرآن کریم > الـطور >sorah 52 ayat 18

فَاكِهِينَ بِمَا آتَاهُمْ رَبُّهُمْ وَوَقَاهُمْ رَبُّهُمْ عَذَابَ الْجَحِيمِ 

اُن کے پروردگار نے اُنہیں جس طرح نوازا اور اُن کے پروردگار ہی نے اُنہیں دوزخ کے عذاب سے جس طرح بچایا، اُس کا لطف اُٹھا رہے ہوں گے

آيت 18:  فَاكِهِينَ بِمَا آتَاهُمْ رَبُّهُمْ:  «وه مزے كر رهے هوں گے ان نعمتوں كے ساتھ جو ان كے رب نے انهيں عطا كى هوں گى».

وَوَقَاهُمْ رَبُّهُمْ عَذَابَ الْجَحِيمِ:  «اور بچا لے گا انهيں ان كا رب جهنم كے عذاب سے».

UP
X
<>