April 26, 2024

قرآن کریم > الـطور >sorah 52 ayat 33

أَمْ يَقُولُونَ تَقَوَّلَهُ بَل لاَّ يُؤْمِنُونَ

ہاں کیا وہ یہ کہتے ہیں کہ : ’’ ان صاحب نے یہ (قرآن) خود گھڑ لیا ہے؟‘‘ نہیں ! بلکہ یہ (ضد میں ) ایمان نہیں لارہے

آيت 33:  أَمْ يَقُولُونَ تَقَوَّلَهُ:  «كيا ان كا كهنا هے كه يه اس (محمد) نے خود گھڑ ليا هے؟».

تَقَوَّلَ باب تفعل سے هے اور اس كے معنى تكلف كر كے كچھ كهنے كے هيں، يعنى قرآن كے بارے ميں مشركين كا يه كهنا تھا كه محمد محنت ورياضت كے ذريعے يه كلام خود «موزوں» كرتے هيں.

بَلْ لَا يُؤْمِنُونَ:  «بلكه (اصل بات يه هے كه) يه ماننے والے نهيں هيں».

UP
X
<>