April 26, 2024

قرآن کریم > الـطور >sorah 52 ayat 4

وَالْبَيْتِ الْمَعْمُورِ

 اور قسم ہے بیتِ معمور کی

         آيت 4:  وَالْبَيْتِ الْمَعْمُورِ:  «اور قسم هے آباد گھر كى».

         «الْبَيْتِ الْمَعْمُورِ» سے بعض مفسرين بيت الله مراد ليتے هيں كه اس ميں طواف اور عبادت كے ليے هر وقت لوگ موجود رهتے هيں. بعض دوسرے مفسرين كى رائے ميں اس سے مراد خانه كعبه كے عين اوپر ساتويں آسمان ميں فرشتوں كا كعبه هے جو هر وقت «معمور» رهتا هے، جيسا كه احاديث سے ثابت هے. اس كے علاوه بعض مفسرين كى رائے ميں اس سے دنيا مراد هے جو طرح طرح كى مخلوق سے معمور هے اور مجھے ذاتى طور پر اس رائے سے اتفاق هے، اس ليے كه بعد والى قَسم اسى مفهوم سے مناسبت ركھتى هے.

UP
X
<>