قرآن کریم > الـنجـم >sorah 53 ayat 25
فَلِلّٰهِ الْاٰخِرَةُ وَالْاُوْلٰى
(نہیں !) کیونکہ آخرت اور دنیا تو تمام تر اﷲ ہی کے اختیا رمیں ہیں
آيت 25: فَلِلَّهِ الْآخِرَةُ وَالْأُولَى: «پس آخرت اور دنيا، سب الله هى كے اختيار ميں هے».
يعنى دنيا اور آخرت سے متعلق اختيارِ مطلق الله هى كے هاتھ ميں هے.