May 5, 2024

قرآن کریم > الـنجـم >sorah 53 ayat 26

وَكَم مِّن مَّلَكٍ فِي السَّمَاوَاتِ لا تُغْنِي شَفَاعَتُهُمْ شَيْئًا إِلاَّ مِن بَعْدِ أَن يَأْذَنَ اللَّهُ لِمَن يَشَاء وَيَرْضَى

اور آسمانوں میں کتنے فرشتے ہیں جن کی سفارش کسی کے کچھ بھی کام نہیں آسکتی، البتہ اس کے بعد ہی کام آسکتی ہے کہ اﷲ جس کیلئے چاہے اجازت دیدے، اور اُس پر راضی ہوجائے

آيت 26:  وَكَمْ مِنْ مَلَكٍ فِي السَّمَاوَاتِ لَا تُغْنِي شَفَاعَتُهُمْ شَيْئًا:  «اور كتنے هى فرشتے هيں آسمانوں ميں جن كى شفاعت كسى كام نهيں آئے گى»

إِلَّا مِنْ بَعْدِ أَنْ يَأْذَنَ اللَّهُ لِمَنْ يَشَاءُ وَيَرْضَى:  «مگر اس كے بعد كه الله جس كے ليے چاهے اجازت بخشے اور (سفارش) پسند كرے».

آسمانوں كے فرشتے اهلِ ايمان كے ليے تو دعا كرتے هيں: (وَيَسْتَغْفِرُونَ لِلَّذِينَ آمَنُوا). {المؤمن: 7} كه پروردگار! تو اهل ايمان كى مغفرت فرما دے. ليكن ان مشركين كے ليے نه كوئى دعا كرے گا اور نه هى شفاعت.

UP
X
<>