May 5, 2024

قرآن کریم > الـنجـم >sorah 53 ayat 27

إِنَّ الَّذِينَ لا يُؤْمِنُونَ بِالآخِرَةِ لَيُسَمُّونَ الْمَلائِكَةَ تَسْمِيَةَ الأُنثَى 

جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے، وہ فرشتوں کو زنانے ناموں سے یاد کرتے ہیں

آيت 27:  إِنَّ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ لَيُسَمُّونَ الْمَلَائِكَةَ تَسْمِيَةَ الْأُنْثَى:  «يه لوگ جو آخرت پر ايمان نهيں ركھتے انهوں نے فرشتوں كے مؤنث نام ركھ ديے هيں».

اور پھر اپنے خيال كے مطابق ان هى ناموں پر انهوں نے اپنے ليے ديوياں گھڑ لى هيں.

UP
X
<>