May 6, 2024

قرآن کریم > الـنجـم >sorah 53 ayat 34

وَاَعْطٰى قَلِيْلًا وَّاَكْدٰى

اور جس نے تھوڑا سا دیا، پھر رُک گیا؟

آيت 34:  وَأَعْطَى قَلِيلًا وَأَكْدَى:  «تھوڑا سا ديا اور پھر سخت هو گيا».

عام مفسرين كى رائے يه كه ان آيات ميں وليد بن مغيره كا تذكره هے. مجھے بھى اس رائے سے اتفاق هے، تاريخ ميں اس شخص كے بارے ميں جو معلومات ملتى هيں ان سے يهى معلوم هوتا هے كه وه ذهنى طور پر ايمان لانے كے قريب پهنچ چكا تھا، مگر پھر اچانك اسے اپنى چودھراهٹ ياد آ گئى، حق جوئى كى خواهش پر عصبيت كا جذبه غالب آ گيا اور يوں اس نے اپنى سوچ دوباره بدل لى. يهاں اس كے اسى رويے كا ذكر هے. سورة المدثر ميں اس شخص كا تذكره قدرے تفصيل سے آيا هے.

UP
X
<>