May 5, 2024

قرآن کریم > الـنجـم >sorah 53 ayat 33

أَفَرَأَيْتَ الَّذِي تَوَلَّى

(اے پیغمبر !) بھلا تم نے اُس شخص کو بھی دیکھا جو (حق سے) منہ موڑ گیا

آيت 33:  أَفَرَأَيْتَ الَّذِي تَوَلَّى:  «پھر (اے نبى!) كيا آپ نے اس شخص كو بھى ديكھا جس نے پيٹھ موڑ لى؟».

UP
X
<>