May 5, 2024

قرآن کریم > الـنجـم >sorah 53 ayat 48

وَأَنَّهُ هُوَ أَغْنَى وَأَقْنَى

اور یہ کہ وہی ہے جو مال دار بناتااور دولت کو محفوظ کراتا ہے

آيت 48:  وَأَنَّهُ هُوَ أَغْنَى وَأَقْنَى:  «اور يه كه اسى نے دولت دى اور اسى نے خزانه ديا».

اَقْنَى چونكه باب افعال سے هے، جس كى خصوصيات ميں «سلب مأخذ» بھى هے، چنانچه اس كا ترجمه اَفْقَرَ كيا گيا هے. يعنى اس نے كسى كو غنى اور كسى كو فقير بنا ديا.

UP
X
<>