May 2, 2024

قرآن کریم > الـقمـر >sorah 54 ayat 20

تَنْزِعُ النَّاسَ ۙ كَاَنَّهُمْ اَعْجَازُ نَخْلٍ مُّنْقَعِرٍ

جو لوگوں کو اس طرح اُکھاڑ پھینک دیتی تھی جیسے وہ کھجور کے اُکھڑے ہوئے درخت کے تنے ہوں

آيت 20:  تَنْزِعُ النَّاسَ كَأَنَّهُمْ أَعْجَازُ نَخْلٍ مُنْقَعِرٍ:  «وه لوگوں كو يوں اكھاڑ پھينكتى تھى جيسے وه كھجور كے تنے هوں اُكھڑى هوئى جڑوں والے».

طويل القامت هونے كى وجه سے ان لوگوں كو كھجور كے تنوں كے ساتھ تشبيه دى گئى هے كه هوا كے اس عذاب كى وجه سے وه مرده حالت ميں زمين پر ايسے پڑے تھے جيسے جڑوں سے اُكھڑے هوئے كھجوروں كے تنے پڑے هوں.

UP
X
<>