May 7, 2024

قرآن کریم > الـقمـر >sorah 54 ayat 34

اِنَّآ اَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ حَاصِبًا اِلَّآ اٰلَ لُوْطٍ ۭ نَجَّيْنٰهُمْ بِسَحَرٍ

ہم نے اُن پر پتھروں کا مینہ برسایا، سوائے لوط کے گھر والوں کے جنہیں ہم نے سحری کے وقت بچالیا تھا

آيت 34:  إِنَّا أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ حَاصِبًا إِلَّا آلَ لُوطٍ نَجَّيْنَاهُمْ بِسَحَرٍ:  «هم ان پر بھيج دى ايك ايسى تيز آندھى جس ميں پتھر تھے، سوائے لوط كے گھر والوں كے. ان كو هم نے نجات دے دى صبح كے وقت».

UP
X
<>