May 18, 2024

قرآن کریم > الـقمـر >sorah 54 ayat 54

اِنَّ الْمُتَّقِيْنَ فِيْ جَنّٰتٍ وَّنَهَرٍ

(البتہ) جن لوگوں نے تقویٰ کی رَوِش اپنا رکھی ہے، وہ باغات اور نہروں میں ہوں گے

آيت 54:  إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنَّاتٍ وَنَهَرٍ:  «يقينًا متقين باغات اور نهروں (كے ماحول) ميں هوں گے».

يه مقام ان خوش نصيب لوگوں كو عطا هو گا جو اپنى دنيا كى زندگى ميں الله سے ڈرنے والے، آخرت كے خيال سے هر وقت لرزاں وترساں رهنے والے، الله كے احكام كى پابندى كرنے والے، اس كى نا فرمانى سے پرهيز كرنے والے اور اس حوالے سے پھونك پھونك كر قدم ركھنے والے تھے.

UP
X
<>