April 26, 2024

قرآن کریم > الـرحـمـن >sorah 55 ayat 10

وَالْاَرْضَ وَضَعَهَا لِلْاَنَامِ

اور زمین کو اُسی نے ساری مخلوقات کیلئے بنایا ہے

آيت 10:  وَالْأَرْضَ وَضَعَهَا لِلْأَنَامِ:  «اور زمين كو اس نے بچھا ديا مخلوق كے ليے».

ظاهر هے مخلوق ميں انسان بھى شامل هيں اور جنّات بھى. نوٹ كيجيے كه پهلے آسمان، سورج اور چاند كا ذكر هوا هے اور اب زمين كا. گويا ترتيب تدريجاً اوپر سے نيچے كى طرف آرهى هے.

UP
X
<>