May 5, 2024

قرآن کریم > الـرحـمـن >sorah 55 ayat 15

وَخَلَقَ الْجَاۗنَّ مِنْ مَّارِجٍ مِّنْ نَّارٍ

اور جنات کو آگ کی لپٹ سے پیدا کیا

آيت 15:  وَخَلَقَ الْجَانَّ مِنْ مَارِجٍ مِنْ نَارٍ:  «اور جنّات كو اس نے پيدا كيا آگ كى لپٹ سے».

مَارِجٍ مِنْ نَارٍ: سے آگ كى لُو يا لپٹ مراد هے. اس كا اطلاق آگ كے شعلے كے اس حصے پر هوتا هے جو نظر نهيں آتا ليكن انتهائى گرم هوتا هے. شعلے كے اندر سب سے زياده حرارت اسى نظر نه آنے والے حصے ميں هوتى هے. سورة الحجر كى آيت: 27 ميں آگ كى اس لپٹ كو نَارِ السَّمُوْمِ كا نام ديا گيا هے.

UP
X
<>