May 5, 2024

قرآن کریم > الـرحـمـن >sorah 55 ayat 35

يُرْسَلُ عَلَيْكُمَا شُوَاظٌ مِّنْ نَّارٍ وَّنُحَاسٌ فَلَا تَنْتَــصِرٰنِ

تم پر آگ کا شعلہ اور تانبے کے رنگ کا دُھواں چھوڑا جائے گا، پھر تم اپنا بچاؤ نہیں کر سکو گے

آيت 35:  يُرْسَلُ عَلَيْكُمَا شُوَاظٌ مِنْ نَارٍ وَنُحَاسٌ فَلَا تَنْتَصِرَانِ:  «تم پر پھينكے جائيں گے بھڑكتى هوئى آگ كے شعلے اور دھواں، تو تم لوگ بدله نهيں لے سكو گے».

UP
X
<>