May 7, 2024

قرآن کریم > الـرحـمـن >sorah 55 ayat 41

يُعْرَفُ الْمُجْرِمُوْنَ بِسِيْمٰهُمْ فَيُؤْخَذُ بِالنَّوَاصِيْ وَالْاَقْدَامِ 

مجرم لوگوں کو اُن کی علامتوں سے پہچان لیا جائے گا، پھر اُنہیں سر کے بالوں اور پاؤں سے پکڑا جائے گا

آيت 41:  يُعْرَفُ الْمُجْرِمُونَ بِسِيمَاهُمْ فَيُؤْخَذُ بِالنَّوَاصِي وَالْأَقْدَامِ:  «پهچان ليے جائيں گے مجرم اپنے چهروں سے، پھر ان كو پكڑا جائے گا پيشانى (كے بالوں) سے اور پاؤں سے».

اس دن مجرمين كے اترے هوئے چهرے هى ان كى پهچان هوں گے. چنانچه فرشتے انهيں ٹانگوں اور پيشانى كے بالوں سے پكڑ پكڑ كر جهنم كى طرف اُچھالتے جائيں گے.

UP
X
<>