May 6, 2024

قرآن کریم > الـرحـمـن >sorah 55 ayat 44

يَطُوْفُوْنَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ حَمِيْمٍ اٰنٍ

یہ اُسی کے اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان چکر لگائیں گے

آيت 44:  يَطُوفُونَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ حَمِيمٍ آنٍ: «اب وه چكر لگاتے رهيں گے اس (آگ) كے اور كھولتے هوئے پانى كے درميان».

آگ كى تپش سے گھبرا كر پانى كى طرف بھاگيں گے اور جب كھولتے هوئے پانى كا مزه چكھيں گے تو پھر واپس بھاگيں گے. أَعَاذَنَا الله مِنْ ذَلِكَ!

UP
X
<>