قرآن کریم > الـرحـمـن >sorah 55 ayat 65
فَبِأَيِّ آلاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
اب بتاؤ کہ تم دونوں اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟
آيت 65: فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ: «تو تم دونوں اپنے رب كى كون كون سى نعمتوں اور قدرتوں كا انكار كرو گے»؟