قرآن کریم > الواقعة >sorah 56 ayat 25
لَا يَسْمَعُوْنَ فِيْهَا لَغْوًا وَّلَا تَاْثِيْمًا
وہ اُس جنت میں نہ کوئی بے ہودہ بات سنیں گے، اور نہ کوئی گناہ کی بات
آيت 25: لَا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا وَلَا تَأْثِيمًا: «وه نهيں سنيں گے اس ميں كوئى لغو بات اور نه هى كوئى الزام».