May 3, 2024

قرآن کریم > الواقعة >sorah 56 ayat 26

اِلَّا قِيْلًا سَلٰمًا سَلٰمًا 

ہاں جو بات ہوگی، سلامتی ہی سلامتی ہوگی

آيت 26:  إِلَّا قِيلًا سَلَامًا سَلَامًا:  «مگر (ان كے ليے هر طرف سے) سلام سلام هى كى آوازيں هوں گى».

يه تو تھا مقربين اور ان كى جنت كا بيان، اب آگے اصحاب اليمين اور ان كى جنت كا ذكر هے.

UP
X
<>