May 3, 2024

قرآن کریم > الواقعة >sorah 56 ayat 55

فَشٰرِبُوْنَ شُرْبَ الْهِيْمِ

اور پینا بھی اس طرح جیسے پیاس کی بیماری والے اُونٹ پیتے ہیں ۔‘‘

آيت 55:  فَشَارِبُونَ شُرْبَ الْهِيمِ:  «اور ايسے پيو گے جيسے پياس كا مارا اونٹ پيتا هے».

جس طرح پياس زده اونٹ جلدى جلدى اپنے پيٹ ميں پانى بھرتا چلا جاتا هے تم بھى وه كھولتا هوا پانى اسى طرح پيٹوں ميں بھرو گے.

UP
X
<>