May 6, 2024

قرآن کریم > الواقعة >sorah 56 ayat 76

وَإِنَّهُ لَقَسَمٌ لَّوْ تَعْلَمُونَ عَظِيمٌ 

اور اگر تم سمجھو تو یہ بڑی زبردست قسم ہے۔

آيت 76:  وَإِنَّهُ لَقَسَمٌ لَوْ تَعْلَمُونَ عَظِيمٌ:  «اور يقينًا يه بهت بڑى قسم هے اگر تم جانو!»

يعنى ابھى تم مَوَاقِعِ النُّجُومِ كے بارے ميں كچھ نهيں جانتے. ايك وقت آئے گا جب تمهيں ان كى حقيقت سے متعلق معلومات حاصل هو جائيں گى، پھر تمهيں احساس هو گا كه هم نے تمهارے سامنے يه كس قدر عظيم قَسم پيش كى هے.

UP
X
<>